تقدیرکےبارے میں امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کےاقوال:۔
1- ایک آدمی امام ابوحنیفہ کےپاس آکرتقدیرکےبارےمیں ان سےمجادلہ کرنےلگا،انہوں نےکہا: تم کومعلوم نہیں کہ تقدیرمیں غوروخوض کرنےوالاایسےہی ہےجیسےکوئی سورج کی آنکھوں میں نظرکررہاہو،وہ جس قدرزیادہ نظرکرےگااس کی حیرت زیادہ ہوگی۔(قلائدعقودالعقبان)(ورقہ-77-ب)
0 comments:
Post a Comment